sasatsafhatanz
kahaniataleemkitabiepoet and poetrysms

Friday, December 6, 2013

حضرت شیخ سعدی ک



حضرت شیخ سعدی کو ایک دعوت میں بلایا گیا ۔ آپ بوسیدہ کپڑوں کے ساتھ دعوت میں شریک ہونے کے لئے گئے تو دربان نے آگے بڑھنے سے روک دیا۔ دربان آپ کو جانتا نہیں تھا اور آپ نے بھی اپنا تعارف نہ کروایا ۔ آپ چپ کرکے واپس گئے اور دوبارہ نئے کپڑے پہن کر آئے تو دربان عزت و تکریم کے ساتھ انہیں اندر لے گیا۔
جب کھانا سامنے آیا تو حضرت شیخ سعدی نے شوربے میں اپنی آستین ڈبوتے ہوئے فرمایا:
’’پہلے تو کھا پھر میں کھائوں گا‘‘
لوگوں نے پوچھا حضور یہ کیا؟
آپ نے فرمایا:
’’اسی لباس نے تو مجھے کھانے تک پہنچایا ہے۔‘‘


  • Share this post to
  • FacebookTwitterGoogle BuzzStumnleuponDeliciousDiggTechnorati
  • Comments From Facebook
  • Subscribe Us

    Get free daily email updates!

    Follow us!


    AWK KHAN

    0 comments:

    Post a Comment

     

    back to topBack to top All rights reserved copy Right© 2013 Khyber,Urdu powerd by AWK KHAN