صدقہ کے فوائد
صدقہ جب انسان اپنے ہاتھ سے نکالتا ہے تو صدقہ اس وقت 5 جملے کہتا ہے
میں فانی مال تھا تو نے مجھے بقا دی۔
میں تیرا دشمن تھا اب تو نے مجھے اپنا دوست بنالیا
آج سے پہلے تو میری حفاظت کرتا تھا اب میں تیری حفاظت کرونگا
میں حقیر تھا تونے مجھے عظیم بنالیا
پہلے میں ترے ہاتھ میں تھا اب میں خدا کے ہاتھ میں ہوں Tweet Share this post to
AWK KHAN
0 comments:
Post a Comment