سورہ فاتحہ قرآن مجید کی وہ سورۃ ہے جو پوری دعا ہے۔
قرآن مجید کا ترجمہ سب سے پہلے 1143 میں ہوا۔
حجرت ابو بکر صدیق رضہ کے زمانے میں 75 صحابیوں نے قرآن پاک کو کتابی شکل دی
قرآن پاک کی سب سے بڑی سورۃ سورۃ بقرہ ہے جبکہ سب سے چھوٹی سورۃ سورۃ الکوثر ہے۔
سپارہ فارسی زبان کا لفظ ہے۔
سورۃ الرحمن کو قرآن شریف کا زینت القرآن کہا جاتا ہے۔
قطبہ نے امیر مواویہ رضہ کی دور میں قرآن کو سب سے پہلے آب زر سونے کی پانی سے لکھا۔
قوم بنی اسرایئل کو اللہ تعالی نے قرآن پاک میں سب سے زیادہ نا فرمان قرار دیا۔











AWK KHAN
0 comments:
Post a Comment