حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سب سے پہلے نماز جمعہ بنی سالم میں ادا کی۔
کفر اور اسلام کی پہلی جنگ بدر سعودی عرب کے مقام پر ہوئی تھی۔
مسلمانوں پر 5 وقت کی نمازیں شب معراج کے وقت فرض کی گئی تھی۔
بارش کیلئے نماز استسقاء پڑھی جاتی ہے۔
نفلی نمازوں میں تہحجد کی نماز سب سے زیادہ بلند سرجہ رکھتی ہے۔
نماز جنازہ کے دو ارکان ہوتے ہیں۔قیام اور تکبیریں۔
نماز جنازہ وہ نماز ہے جسمیں سجدہ نہیں ہوتا۔
تراویح کی نماز سنت موکدہ ہے۔











AWK KHAN
0 comments:
Post a Comment