قرآن مجید میں مک سورتوں کی تعداد 86 ،جبکہ 28 سورتیں مدنی ہیں۔
قرآن مجید میں سورہ توبہ ایک ایسی سورہ ہے جس کے شروع میں بسم اللہ نہیں ہے۔
قرآن مجید میں لفظ اللہ 2697 بار ایا ہے۔
قرآن پاک میں خضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اسم گرامی ؛محمد" 4 مرتبہ آیا ہے
قرآن مجید میں پہلا سجدہ 9ویں پارے میں آتا ہے











AWK KHAN
0 comments:
Post a Comment