سوال- قــــرآن مجید کے کیا معنی ہے
جواب- وہ کتاب جو سب سے زیادہ تلاوت کی جائے
سوال- قرآن مجید میں کل کتنی سورتیں ہیں۔
جواب- کل 114 سورتیں ہیں۔
سوال- قرآن مجید میں حروف کی تعداد کتنی ہیں۔
جواب- کل حروف کی تعداد 323760۔











AWK KHAN
0 comments:
Post a Comment